وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے
شہا کیا ذات تیری حق نمائیے فردِ امکاں میں
تجھ سے کوئی اول ہے نہ تیرا کوئی ثانی ہے
ربیع الاول مبارک ہو
by - null